سورۃ الصافات 37:88
فَنَظَرَ نَظۡرَةٗ فِي ٱلنُّجُومِ ﴿٨٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تب انہوں نے ستاروں کی طرف ایک نظر کی
Phir usne taaron par ek nigaah daali
پس اس نے ایک نظر ستاروں پر ڈالی۔
پھر اس نے تاروں پر ایک نگاہ ڈالی
اب ابراہیم (علیہ السلام) نے ایک نگاه ستاروں کی طرف اٹھائی.
پھر ابراہیم نے ستاروں پر ایک نظر ڈالی
پھر نگاہ کی ایک بار تاروں میں
پھر اس نے تاروں پر ایک نگاہ ڈالی