سورۃ الصافات 37:9
دُحُورٗاۖ وَلَهُمۡ عَذَابٞ وَاصِبٌ ﴿٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یعنی وہاں سے) نکال دینے کو اور ان کے لئے دائمی عذاب ہے
Aur inke liye paiham azaaab hai
بھگانے کے لیے اور ان کے لیے (پھر) ایک دائمی عذاب ہے۔
اور ان کے لیے پیہم عذاب ہے
بھگانے کے لئے اور ان کے لئے دائمی عذاب ہے.
بھگانے کے لیے ، اور ان کے لیے ایک دائمی عذاب ہے
بھگانے کو اور ان پر مار ہے ہمیشہ کو
اور ان کے لیے پیہم عذاب ہے