سورۃ الزمر 39:14
قُلِ ٱللَّهَ أَعۡبُدُ مُخۡلِصٗا لَّهُۥ دِينِي ﴿١٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہہ دو کہ میں اپنے دین کو (شرک سے) خالص کرکے اس کی عبادت کرتا ہوں
Kehdo ke main to apne deen ko Allah ke liye khalis karke usi ki bandagi karunga
کہہ دیجیے کہ میں تو اللہ ہی کی بندگی کرتا ہوں اس کے لیے اپنی اطاعت کو خالص کرتے ہوئے
کہہ دو کہ میں تو اپنے دین کو اللہ کے لیے خالص کرکے اسی کی بندگی کروں گا ، خوب سن رکھو ' یہی کھلا دیوالیہ ہے۔
کہہ دیجئے! کہ میں تو خالص کر کے صرف اپنے رب ہی کی عبادت کرتا ہوں.
کہو کہ میں اللہ کی عبادت کرتا ہوں اسی کے لیے دین کو خالص کرتے ہوئے
تو کہہ میں تو اللہ کو پوجتا ہوں خالص کر کر اپنی بندگی اس کے واسطے
کہہ دو کہ میں تو اپنے دین کو اللہ کے لیے خالص کر کے اُسی کی بندگی کروں گا