quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الزمر 39:59

بَلَىٰ قَدۡ جَآءَتۡكَ ءَايَٰتِي فَكَذَّبۡتَ بِهَا وَٱسۡتَكۡبَرۡتَ وَكُنتَ مِنَ ٱلۡكَٰفِرِينَ ﴿٥٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

(خدا فرمائے گا) کیوں نہیں میری آیتیں تیرے پاس پہنچ گئی ہیں مگر تو نے ان کو جھٹلایا اور شیخی میں آگیا اور تو کافر بن گیا
— Fatah Muhammad Jalandhari
(Aur us waqt usey yeh jawab miley ke) “kyoun nahin meri aayat tere paas aa chuki thin , phir tu nay unhein jhutlaya aur taqabbur kiya aur tu kaafiron mein se tha”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
کیوں نہیں ! تیرے پاس میری آیات آئی تھیں تو تو ُ نے ان کو جھٹلا دیا تھا اور تکبر کیا تھا اور تو کافروں میں سے تھا
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
:”(اور اس وقت اسے یہ جواب ملے کہ) ” کیوں نہیں ' میری آیات تیرے پاس آچکی تھیں ' پھر تو نے انہیں جھٹلایا اور تکبر کیا اور تو کافروں میں سے تھا
— Fi Zilal al-Qur'an
ہاں (ہاں) بیشک تیرے پاس میری آیتیں پہنچ چکی تھیں جنہیں تونے جھٹلایا اور غرور وتکبر کیا اور تو تھا ہی کافروں میں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
ہاں تمھارے پاس میری آیتیں آئیں پھر تونے ان کوجھٹلایا اور تکبر کیا اور تو منکروں میں شامل رہا
— Maulana Wahiduddin Khan
کیوں نہیں پہنچ چکے تھے تیرے پاس میرے حکم پھر تو نے انکو جھٹلایا اور غرور کیا اور تو تھا منکروں میں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
(اور اُس وقت اسے یہ جواب ملے کہ) "کیوں نہیں، میری آیات تیرے پاس آ چکی تھیں، پھر تو نے انہیں جھٹلایا اور تکبر کیا اور تو کافروں میں سے تھا"
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں