سورۃ النساء 4:156
وَبِكُفۡرِهِمۡ وَقَوۡلِهِمۡ عَلَىٰ مَرۡيَمَ بُهۡتَٰنًا عَظِيمٗا ﴿١٥٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ان کے کفر کے سبب اور مریم پر ایک بہتان عظیم باندھنے کے سبب
Phir apne kufr mein itne badhe ke Mariyam par sakht bohtan (slander) lagaya
اور بسبب ان کے کفر کے اور ان باتوں کے جو انہوں نے مریم کے خلاف کیں ایک بہت بڑے بہتان کے طور پر
پھر اپنے کفر میں یہ اتنے بڑھے کہ مریم پر سخت بہتان لگایا
اور ان کے کفر کے باعث اور مریم پر بہت بڑا بہتان باندھنے کے باعث۔
اور ان کے انکا رپر اور مریم پر بڑا بهتان باندھنے پر
اور ان کے کفر پر اور مریم پر بڑا طوفان باندھنے پر
پھر اپنے کفر میں اتنے بڑھے کہ مریم پر سخت بہتان لگایا