quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ النساء 4:167

إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ وَصَدُّواْ عَن سَبِيلِ ٱللَّهِ قَدۡ ضَلُّواْ ضَلَٰلَۢا بَعِيدًا ﴿١٦٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جن لوگوں نے کفر کیا اور (لوگوں کو) خدا کے رستے سے روکا وہ رستے سے بھٹک کر دور جا پڑے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jo log isko maanne se khud inkar karte hain aur dusron ko khuda ke raaste se roakte hain woh yaqeenan gumraahi mein haqq se bahut door nikal gaye hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
بلاشبہ جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کے راستے سے روکا (خود کو بھی اور دوسروں کو بھی) تو یقیناً وہ گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جو لوگ ان کو ماننے سے خود انکار کرتے ہیں اور دوسروں کو خدا کے راستے سے روکتے ہیں وہ یقینا گمراہی میں حق سے بہت دور نکل گئے ہیں ۔
— Fi Zilal al-Qur'an
جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ تعالیٰ کی راه سے اوروں کو روکا وه یقیناً گمراہی میں دور نکل گئے۔
— Maulana Muhammad Junagarhi
جن لوگوں نے انکار کیا اوراللہ کے راستہ سے روکا، وہ بہک کر بہت دور نکل گئے
— Maulana Wahiduddin Khan
جو لوگ کافر ہوئے اور روکا اللہ کی راہ سے وہ بہک کر دور جا پڑے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جو لوگ اِس کو ماننے سے خود انکار کرتے ہیں اور دوسروں کو خدا کے راستہ سے روکتے ہیں وہ یقیناً گمرا ہی میں حق سے بہت دور نکل گئے ہیں
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں