سورۃ غافر 40:54
هُدٗى وَذِكۡرَىٰ لِأُوْلِي ٱلۡأَلۡبَٰبِ ﴿٥٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
عقل والوں کے لئے ہدایت اور نصیحت ہے
Jo aqal o daanish rakhne walon ke liye hidayat o naseehat hai
جو ہدایت اور یاد دہانی تھی ہوشمندوں کے لیے۔
۔ جو عقل و دانش رکھنے والوں کے لیے ہدایت ونصیحت تھی
کہ وه ہدایت و نصیحت تھی عقل مندوں کے لیے.
رہنمائی اور نصیحت عقل والوں کے لیے
سجھانے اور سمجھانے والے عقل مندوں کو
جو عقل و دانش رکھنے والوں کے لیے ہدایت و نصیحت تھی۔