quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ غافر 40:76

ٱدۡخُلُوٓاْ أَبۡوَٰبَ جَهَنَّمَ خَٰلِدِينَ فِيهَاۖ فَبِئۡسَ مَثۡوَى ٱلۡمُتَكَبِّرِينَ ﴿٧٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

(اب) جہنم کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ۔ ہمیشہ اسی میں رہو گے۔ متکبروں کا کیا برا ٹھکانا ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Ab jao, Jahannum ke darwazon mein daakhil ho jao hamesha tumko wahin rehna hai, bahut hi bura thikana hai mutakabbirin (proud) ka”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اب داخل ہو جائو جہنم کے دروازوں میں اس میں ہمیشہ رہنے کے لیے تو یہ بہت ہی ُ برا ٹھکانہ ہے متکبرین ّکا۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اب جاؤ، جہنم کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ، ہمیشہ تم کو وہیں رہنا ہے ، بہت ہی برا ٹھکانا ہے متکبرین کا
— Fi Zilal al-Qur'an
(اب آؤ) جہنم میں ہمیشہ رہنے کے لیے (اس کے) دروازوں میں داخل ہو جاؤ، کیا ہی بری جگہ ہے تکبر کرنے والے کی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
جہنم کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ ، اس میں ہمیشہ رہنے کے لیےپس کیسا برا ٹھکانا ہے گھمنڈ کرنے والوں کا
— Maulana Wahiduddin Khan
داخل ہو جاؤ دروازوں میں دوزخ کے سدا رہنے کو اس میں سو کیا برا ٹھکانہ ہے غرور والوں کا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اب جاؤ، جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ ہمیشہ تم کو وہیں رہنا ہے، بہت ہی برا ٹھکانا ہے متکبرین کا"
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں