سورۃ فصلت 41:2
تَنزِيلٞ مِّنَ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یہ کتاب خدائے) رحمٰن ورحیم (کی طرف) سے اُتری ہے
Yeh khuda e Rehman o Raheem ki taraf se nazil karda cheez hai
(اس کتاب کا) اتارا جانا ہے اس ہستی کی طرف سے جو بیحد مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
یہ خدائے رحمٰن ورحیم کی طرف سے نازل کردہ چیز ہے
اتاری ہوئی ہے بڑے مہربان بہت رحم والے کی طرف سے.*
یہ بڑے مہربان،نہایت رحم والے کی طرف سے اُتارا ہوا کلام ہے
اتارا ہوا ہے بڑے مہربان رحم والے کی طرف سے
یہ خدائے رحمان و رحیم کی طرف سے نازل کردہ چیز ہے