سورۃ الدخان 44:45
كَٱلۡمُهۡلِ يَغۡلِي فِي ٱلۡبُطُونِ ﴿٤٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جیسے پگھلا ہوا تانبا۔ پیٹوں میں (اس طرح) کھولے گا
Tail (oil) ki tiljhat (dregs) jaisa, pait (bellies) mein is tarah josh khayega
پگھلے ہوئے تانبے کی طرح کھولے گا پیٹوں کے اندر
” تیل کی تلچھٹ جیسا ، پیٹ میں وہ اس طرح جوش کھائے گا
جو مثل تلچھٹ کے ہے اور پیٹ میں کھولتا رہتا ہے.
تیل کی تلچھٹ جیسا، وہ پیٹ میں کھولے گا
جیسے پگھلا ہوا تانبا کھولتا ہے پیٹوں میں
تیل کی تلچھٹ جیسا، پیٹ میں اِس طرح جوش کھائے گا