سورۃ الدخان 44:51
إِنَّ ٱلۡمُتَّقِينَ فِي مَقَامٍ أَمِينٖ ﴿٥١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بےشک پرہیزگار لوگ امن کے مقام میں ہوں گے
Khuda tars log aman ki jagah mein hongey
(اس کے برعکس) متقین بڑی امن والی جگہ میں ہوں گے
خدا ترس لوگ امن کی جگہ میں ہوں گے۔
بیشک (اللہ سے) ڈرنے والے امن چین کی جگہ میں ہوں گے.
بے شک خداسے ڈرنے والے امن کی جگہ میں ہوں گے
بیشک ڈرنے والے گھر میں ہیں چین کے
خدا ترس لوگ امن کی جگہ میں ہوں گے۔