سورۃ الدخان 44:59
فَٱرۡتَقِبۡ إِنَّهُم مُّرۡتَقِبُونَ ﴿٥٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پس تم بھی انتظار کرو یہ بھی انتظار کر رہے ہیں
Ab tum bhi intezar karo, yeh bhi muntazir (intezar kar rahey) hain
تو آپ ﷺ انتظار کیجیے یہ بھی انتظار کر رہے ہیں
اب تم بھی انتظار کرو ، یہ بھی منتظر ہیں “۔
اب تو منتظر ره یہ بھی منتظر ہیں.
پس تم بھی انتظار کرو، وہ بھی انتظار کررہے ہیں
اب تو راہ دیکھ وہ بھی راہ تکتے ہیں
اب تم بھی انتظارکرو، یہ بھی منتظر ہیں۔