سورۃ الجاثية 45:37
وَلَهُ ٱلۡكِبۡرِيَآءُ فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۖ وَهُوَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلۡحَكِيمُ ﴿٣٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور آسمانوں اور زمین میں اُسی کے لئے بڑائی ہے۔ اور وہ غالب اور دانا ہے
Zameen aur aasmaano mein badayi usi ke liye hai aur wahi zabardast (most mighty) aur daana(most wise) hai
اور اسی کے لیے ہے بڑائی آسمانوں اور زمین میں۔ اور وہی ہے زبردست حکمت والا
زمین اور آسمانوں میں بڑائی اسی کے لئے ہے اور وہی زبردست اور دانا ہے
تمام (بزرگی اور) بڑائی آسمانوں اور زمین میں اسی کی ہے اور وہی غالب اور حکمت واﻻ ہے.
اوراسی کے لیے بڑائی ہے آسمانوں اور زمین میں اور وہ زبردست ہے،حکمت والا ہے
اور اُسی کیلئے بڑائی ہے آسمانوں میں اور زمین میں اور وہی ہے زبردست حکمت والا
زمین اور آسمانوں میں بڑائی اُسی کے لیے ہے اور وہی زبردست اور دانا ہے