quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ محمد 47:11

ذَٰلِكَ بِأَنَّ ٱللَّهَ مَوۡلَى ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَأَنَّ ٱلۡكَٰفِرِينَ لَا مَوۡلَىٰ لَهُمۡ ﴿١١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

یہ اس لئے کہ جو مومن ہیں ان کا خدا کارساز ہے اور کافروں کا کوئی کارساز نہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yeh is liye ke imaan laane walon ka haami o nasir (Protector) Allah hai aur kaafiron ka haami o nasir (Protector) koi nahin
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
یہ اس لیے کہ اللہ مولیٰ (پشت پناہ) ہے اہل ایمان کا اور یہ کہ کافروں کا کوئی مولیٰ ہے ہی نہیں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یہ اس لیے کہ ایمان لانے والوں کا حامی و ناصر اللہ ہے اور کافروں کا حامی و ناصر کوئی نہیں
— Fi Zilal al-Qur'an
وه اس لئے کہ ایمان والوں کا کارساز خود اللہ تعالیٰ ہے اور اس لئے کہ کافروں کا کوئی کارساز نہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
یہ اس سبب سے کہ اللہ ایمان والوں کا کارساز ہے اور منکروں کا کوئی کارساز نہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
یہ اس لئے کہ اللہ رفیق ہے ان کا جو یقین لائے اور یہ کہ جو منکر ہیں ان کا رفیق نہیں کوئی
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یہ اس لیے کہ ایمان لانے والوں کا حامی و ناصر اللہ ہے اور کافروں کا حامی و ناصر  کوئی نہیں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں