سورۃ الفتح 48:1
إِنَّا فَتَحۡنَا لَكَ فَتۡحٗا مُّبِينٗا ﴿١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو فتح دی۔ فتح بھی صریح وصاف
Aey Nabi, humne tumko khuli fatah ata kardi
یقینا ہم نے آپ ﷺ کو ایک بڑی روشن فتح عطا فرمائی ہے۔
اے نبی ﷺ ، ہم نے تم کو کھلی فتح عطا کر دی
بیشک (اے نبی) ہم نے آپ کو ایک کھلم کھلا فتح دی ہے.*
بے شک ہم نے تم کو کھلی ہوئی فتح دے دی
ہم نے فیصلہ کر دیا تیرے واسطے صریح فیصلہ
اے نبی ؐ ، ہم نے تم کو کھلی فتح عطا کر دی