quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الفتح 48:19

وَمَغَانِمَ كَثِيرَةٗ يَأۡخُذُونَهَاۗ وَكَانَ ٱللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمٗا ﴿١٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور بہت سی غنیمتیں جو انہوں نے حاصل کیں۔ اور خدا غالب حکمت والا ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur bahut sa maal-e-ganimat unhein ata kar diya jisey woh (anqareeb) hasil karenge. Allah zabardast aur hakeem(wise) hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور بہت سے اموالِ غنیمت جو وہ حاصل کریں گے۔ اور اللہ زبردست حکمت والا ہے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور بہت سا مال غنیمت انہیں عطا کردیا جسے وہ (عنقریب) حاصل کریں گے۔ اللہ زبردست اور حکیم ہے
— Fi Zilal al-Qur'an
اور بہت سی غنیمتیں جنہیں وه حاصل کریں گے اور اللہ غالب حکمت واﻻ ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اوربہت سی غنیمتیں بھی جن کو وہ حاصل کریں گےاور اللہ زبردست ہے، حکمت والا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور بہت غنیمتیں جنکو وہ لیں گے اور ہے اللہ زبردست حکمت والا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور بہت سا مالِ غنیمت انہیں عطا کر دیا جسے وہ (عنقریب) حاصل کریں گے۔ اللہ زبردست اور حکیم ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں