سورۃ الفتح 48:3
وَيَنصُرَكَ ٱللَّهُ نَصۡرًا عَزِيزًا ﴿٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور خدا تمہاری زبردست مدد کرے
Aur tumko zabardast nusrat bakhshe
اور اللہ آپ کی مدد کرے گا بہت زبردست مدد۔
اور تم کو زبردست نصرت بخشے
اور آپ کو ایک زبردست مدد دے.
اور الله تم کوزبردست مددعطا کرے
اور مدد کرے تیری اللہ زبردست مدد
اور تم کو زبردست نصرت بخشے۔