سورۃ الحجرات 49:8
فَضۡلٗا مِّنَ ٱللَّهِ وَنِعۡمَةٗۚ وَٱللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٞ ﴿٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یعنی) خدا کے فضل اور احسان سے۔ اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے
Aisey hi log Allah ke fazal o ehsaan se raast-ro hain aur Allah Aleem-o-Hakeem(All-Knowing, All-Wise) hai
اللہ کی طرف سے بہت بڑے فضل اور انعام کی بنا پر۔ اور اللہ ہرچیز کا علم رکھنے والا کمال حکمت والا ہے۔
ایسے ہی لوگ اللہ کے فضل و احسان سے راست رو ہیں اور اللہ علیم و حکیم ہے۔
اللہ کے احسان وانعام سے اور اللہ دانا اور باحکمت ہے.
اللہ کے فضل اور انعام سے، اور اللہ جاننے والا، حکمت والا ہے
اللہ کے فضل سے اور احسان سے اور اللہ سب کچھ جانتا ہے حکمتوں والا ہے
ایسے ہی لوگ اللہ کے فضل و احسان سے راست رو ہیں اور اللہ علیم و حکیم ہے۔