quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المائدة 5:86

وَٱلَّذِينَ كَفَرُواْ وَكَذَّبُواْ بِـَٔايَٰتِنَآ أُوْلَـٰٓئِكَ أَصۡحَٰبُ ٱلۡجَحِيمِ ﴿٨٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہ جہنمی ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Rahey woh log jinhon ne hamari aayat ko maanne se inkar kiya aur unhein jhutlaya, to woh jahannum ke mustahiq hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
رہے وہ لوگ جنہوں نے انکار کیا اور جھٹلا دیا ہماری آیات کو تو وہی لوگ ہیں جو جہنمی ہیں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
رہے وہ لوگ جنہوں نے ہماری آیات کو ماننے سے انکار کیا اور انہیں جھٹلایا تو وہ جہنم کے مستحق ہیں ۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیات کو جھٹلاتے رہے وه لوگ دوزخ والے ہیں۔
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور جنھوں نے انکار کیا اور ہماری نشانیو ں کو جھٹلایا تو وہی لوگ دوزخ والے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
اور جو لوگ منکر ہوئے اور جھٹلانےلگے ہمای آیتوں کو وہ ہیں دوزخ کے رہنے والے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
رہے وہ لوگ جنہوں نے ہماری آیات کو ماننے سے انکار کیا اور انہیں جھٹلایا، تو وہ جہنم کے مستحق ہیں
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں