quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المائدة 5:9

وَعَدَ ٱللَّهُ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّـٰلِحَٰتِ لَهُم مَّغۡفِرَةٞ وَأَجۡرٌ عَظِيمٞ ﴿٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان سے خدا نے وعدہ فرمایا ہے کہ ان کے لیے بخشش اور اجر عظیم ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jo log iman layein aur neik amal karein, Allah ne unsey wada kiya hai ke unki khataon se darguzar kiya jayega aur unhein bada ajar milega
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اللہ کا وعدہ ہے ان لوگوں سے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے کہ ان کے لیے مغفرت بھی ہے اور اجر عظیم بھی
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جو لوگ ایمان لائیں اور نیک عمل کریں ‘ اللہ نے ان سے وعدہ کیا ہے کہ ان کی خطاؤں سے درگزر کیا جائے گا اور انہیں بڑا اجر ملے گا ۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اللہ تعالیٰ کا وعده ہے کہ جو ایمان ﻻئیں اور نیک کام کریں ان کے لئے وسیع مغفرت اور بہت بڑا اجر و ﺛواب ہے۔
— Maulana Muhammad Junagarhi
جو لوگ ایمان لائے اور انھوں نے نیک عمل کیا، ان سے اللہ کا وعدہ ہے کہ ان کے ليے بخشش ہے اور بڑا اجر ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
وعدہ کیا اللہ نے ایمان والوں سے اور جو نیک عمل کرتے ہیں کہ انکے واسطے بخشش اور بڑا ثواب ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جو لوگ ایمان لائیں اور نیک عمل کریں، اللہ نے ان سے وعدہ کیا ہے کہ ان کی خطاؤں سے درگزر کیا جائے گا اور انہیں بڑا اجر ملے گا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں