سورۃ ق 50:1
قٓۚ وَٱلۡقُرۡءَانِ ٱلۡمَجِيدِ ﴿١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
قٓ۔ قرآن مجید کی قسم (کہ محمد پیغمبر خدا ہیں)
Qaaf, Kasam hai quran-e-majeed ki
قسم ہے عظیم الشان قرآن کی۔
ق ، قسم ہے قرآن مجید کی۔
ق! بہت بڑی شان والے اس قرآن کی قسم ہے.
قٓقسم ہے باعظمت قرآن کی
ق۔قسم ہے اس قرآن بڑی شان والے کی
ق، قسم ہےقرآن مجید کی