سورۃ الذاريات 51:32
قَالُوٓاْ إِنَّآ أُرۡسِلۡنَآ إِلَىٰ قَوۡمٖ مُّجۡرِمِينَ ﴿٣٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
انہوں نے کہا کہ ہم گنہگار لوگوں کی طرف بھیجے گئے ہیں
Unhon ne kaha “hum ek mujrim qaum ki taraf bheje gaye hain
انہوں نے کہا : ہم بھیجے گئے ہیں ایک مجرم قوم کی طرف۔
انہوں نے کہا ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں
انہوں نے جواب دیا کہ ہم گناه گار قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں.
انھوں نے کہا کہ ہم ایک مجرم قوم (قوم لوط)کی طرف بھیجے گئے ہیں
وہ بولے ہم کو بھیجا ہے ایک گنہگار قوم پر
انہوں نے کہا”ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں