سورۃ الذاريات 51:33
لِنُرۡسِلَ عَلَيۡهِمۡ حِجَارَةٗ مِّن طِينٖ ﴿٣٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تاکہ ان پر کھنگر برسائیں
Taa-ke uspar paki hui mitti ke patthar (clay-stones) barsa de
تاکہ ہم ان پر بارش برسائیں کنکریوں کی۔
تاکہ اس پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر برسا دیں
تاکہ ہم ان پر مٹی کے کنکر برسائیں.
تاکہ هم اس پرپکی ہوئی مٹی کے پتھر برسائیں
کہ چھوڑیں ہم اُن پر پتھر مٹی کے
تاکہ اُس پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر برسا دیں