سورۃ الذاريات 51:7
وَٱلسَّمَآءِ ذَاتِ ٱلۡحُبُكِ ﴿٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور آسمان کی قسم جس میں رسے ہیں
Kasam hai muttafarriq shakalon(numerous forms) waley aasmaan ki
اور قسم ہے جالی دار آسمان کی۔
قسم ہے بنے ہوئے آسمان کی ،
قسم ہے راہوں والے آسمان کی.
قسم ہے جال دار آسمان کی
قسم ہے آسمان جالدار (جالیدار) کی
قسم ہے متفرق شکلوں والے آسمان کی،