quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الطور 52:39

أَمۡ لَهُ ٱلۡبَنَٰتُ وَلَكُمُ ٱلۡبَنُونَ ﴿٣٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

کیا خدا کی تو بیٹیاں اور تمہارے بیٹے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Kya Allah ke liye to hain betiyan aur tum logon ke liye hain betay (sons)
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
کیا اس کے لیے تو بیٹیاں ہیں اور تمہارے لیے بیٹے ؟
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
کیا اللہ کے لئے تو ہیں بیٹیاں اور تم لوگوں کے ہیں بیٹے ؟
— Fi Zilal al-Qur'an
کیا اللہ کی تو سب لڑکیاں ہیں اور تمہارے ہاں لڑکے ہیں؟
— Maulana Muhammad Junagarhi
کیا اللہ کے لیے بیٹیاں ہیں اور تمھارے لیے بیٹے
— Maulana Wahiduddin Khan
کیا اُسکے یہاں بیٹیاں ہیں اور تمہارے لئے بیٹے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
کیا اللہ کے لیے تو ہیں بیٹیاں اور تم لوگوں کے لیے یہ ہیں بیٹے؟
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں