quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الطور 52:41

أَمۡ عِندَهُمُ ٱلۡغَيۡبُ فَهُمۡ يَكۡتُبُونَ ﴿٤١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

یا ان کے پاس غیب (کا علم) ہے کہ وہ اسے لکھ لیتے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Kya inke paas gaib ke haqaiq ka ilm hai ke uski bina par yeh likh rahe hoon
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
کیا ان کے پاس غیب کا علم ہے جسے یہ لکھ رہے ہیں ؟
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
کیا ان کے پاس غیب کے حقائق کا علم ہے کہ اس کی بنا پر لکھ رہے ہوں ؟
— Fi Zilal al-Qur'an
کیا ان کے پاس علم غیب ہے جسے یہ لکھ لیتے ہیں؟
— Maulana Muhammad Junagarhi
کیاان کے پاس غیب ہے کہ وہ لکھ لیتے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
کیا انکو خبر ہے بھید کی سو وہ لکھ رکھتے ہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
کیا  ان کے پاس غیب کے حقائق کا علم ہے کہ اس کی بناء پر یہ لکھ رہے ہوں؟
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں