سورۃ الطور 52:6
وَٱلۡبَحۡرِ ٱلۡمَسۡجُورِ ﴿٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ابلتے ہوئے دریا کی
Aur maujzan samandar (swelling sea) ki
اور قسم ہے ابلتے ہوئے سمندر کی۔
اور موجزن سمندر کی
اور بھڑکائے ہوئے سمندر کی.
اور ابلتے ہوئے سمندر کی
اور اُبلتے ہوئے دریا کی
اور مَوجْزَن سمندر کی،