سورۃ الطور 52:7
إِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوَٰقِعٞ ﴿٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہ تمہارے پروردگار کا عذاب واقع ہو کر رہے گا
Ke tere Rubb ka azaab zaroor waqeh honay wala hai
تیرے رب کا عذاب یقینا واقع ہو کر رہے گا۔
کہ تیرے رب کا عذاب ضرور واقع ہونے والا ہے
بیشک آپ کے رب کا عذاب ہو کر رہنے واﻻ ہے.
بے شک تمھارے رب کاعذاب واقع ہوکر رہے گا
بیشک عذاب تیرے رب کا ہو کر رہے گا
کہ تیرے رب کا عذاب ضرور واقع ہونے والا ہے