سورۃ النجم 53:15
عِندَهَا جَنَّةُ ٱلۡمَأۡوَىٰٓ ﴿١٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اسی کے پاس رہنے کی جنت ہے
Jahan paas hi jannat-ul-maawa hai
جنت الماویٰ بھی اس کے پاس ہی ہے۔
جہاں پاس ہی جنت الماویٰ ہے۔
اسی کے پاس جنہ الماویٰ ہے.
اس کے پاس ہی بہشت ہے آرام سے رہنے کی
اُس کے پاس ہے بہشت آرام سے رہنے کی
جہاں پاس ہی جنت الماوٰی ہے۔