سورۃ النجم 53:16
إِذۡ يَغۡشَى ٱلسِّدۡرَةَ مَا يَغۡشَىٰ ﴿١٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جب کہ اس بیری پر چھا رہا تھا جو چھا رہا تھا
Us waqt sidrah par chaa raha tha jo kuch ke chaa raha tha
جبکہ چھائے ہوئے تھا سدرہ پر جو چھائے ہوئے تھا۔
اس وقت سدرہ پر چھارہا تھا جو کچھ کہ چھارہا تھا
جب کہ سدره کو چھپائے لیتی تھی وه چیز جو اس پر چھا رہی تھی.
جب کہ سدرہ پرچھارہا تھا جو کچھ کہ چھارہا تھا
جب چھا رہا تھا اُس بیری پر جو کچھ چھا رہا تھا
اُس وقت سِدرہ پر چھا رہا تھا جو کچھ کہ چھا رہا تھا