سورۃ النجم 53:42
وَأَنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ ٱلۡمُنتَهَىٰ ﴿٤٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور یہ کہ تمہارے پروردگار ہی کے پاس پہنچنا ہے
Aur yeh ke aakhir-e-kaar pahunchna tere Rubb hi ke paas hai
اور یہ کہ بالآخر پہنچنا تمہارے رب ہی کی طرف ہے۔
اور یہ کہ آخر کار پہنچنا تیرے رب ہی کے پاس ہے
اور یہ کہ آپ کے رب ہی کی طرف پہنچنا ہے.
اور یہ کہ سب کو تمھارے رب تک پہنچنا ہے
اور یہ کہ تیرے رب تک سب کو پہنچنا ہے
اور یہ کہ آخر کار پہنچنا تیرے رب ہی کے پاس ہے