سورۃ النجم 53:57
أَزِفَتِ ٱلۡأٓزِفَةُ ﴿٥٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
آنے والی (یعنی قیامت) قریب آ پہنچی
Aane wali ghadi qareeb aa lagi hai
قریب آچکی ہے وہ آنے والی۔
آنے والی گھڑی قریب آلگی ہے۔
آنے والی گھڑی قریب آ گئی ہے.
قریب آنے والی قریب آگئی
آ پہنچی آنے والی
آنے والی گھڑی قریب آلگی ہے،