سورۃ النجم 53:58
لَيۡسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ ﴿٥٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس (دن کی تکلیفوں) کو خدا کے سوا کوئی دور نہیں کرسکے گا
Allah ke siwa koi usko hatane wala nahin
نہیں ہے اس کو اللہ کے سوا کوئی کھولنے والا۔
اللہ کے سوا کوئی اس کو ہٹانے والا نہیں۔
اللہ کے سوا اس کا (وقت معین پر کھول) دکھانے واﻻ اور کوئی نہیں.
اللہ کے سوا کوئی اس کو ہٹانے والا نہیں
کوئی نہیں اُسکو اللہ کے سوائے کھول کر دکھانے والا
اللہ کے سوا کوئی اُس کو ہٹانے والا نہیں۔