سورۃ القمر 54:32
وَلَقَدۡ يَسَّرۡنَا ٱلۡقُرۡءَانَ لِلذِّكۡرِ فَهَلۡ مِن مُّدَّكِرٖ ﴿٣٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟
Humne is Quran ko nasihat ke liye aasaan zariya bana diya hai, ab hai koi nasihat qabool karne wala
اور ہم نے تو اس قرآن کو آسان کردیا ہے سمجھنے کے لیے تو ہے کوئی سوچنے سمجھنے والا ؟
ہم نے اس قرآن کو نصیحت کے لئے آسان ذریعہ بنادیا ہے۔ اب ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا “ ؟
اور ہم نے نصیحت کے لیے قرآن کو آسان کر دیا ہے پس کیا ہے کوئی جو نصیحت قبول کرے.
اورہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کردیا،تو کیا کوئی ہے نصیحت حاصل کرنے والا
اور ہم نے آسان کر دیا قرآن سمجھنے کو پھر ہے کوئی سوچنے والا
ہم نے اِس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے، اب ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟