سورۃ القمر 54:33
كَذَّبَتۡ قَوۡمُ لُوطِۭ بِٱلنُّذُرِ ﴿٣٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
لوط کی قوم نے بھی ڈر سنانے والوں کو جھٹلایا تھا
Lut ki qaum ne tambihat ko jhutlaya
لوط ؑ کی قوم نے بھی خبردار کرنے والوں کو جھٹلایا۔
لوط کی قوم نے تنبیہات کو جھٹلایا
قوم لوط نے بھی ڈرانے والوں کی تکذیب کی.
لوط کی قوم نے ڈرسنا نے والوں کو جھٹلایا
جھٹلایا لوط کی قوم نے ڈر سنانے والے کو
لوطؑ کی قوم نے تنبیہات کو جھٹلایا