سورۃ الرحمن 55:22
يَخۡرُجُ مِنۡهُمَا ٱللُّؤۡلُؤُ وَٱلۡمَرۡجَانُ ﴿٢٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
دونوں دریاؤں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں
In samandaron se Moti aur mongay (coral) nikalte hain
ان دونوں سے نکلتے ہیں موتی بھی اور مونگے بھی۔
ان سمندروں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں۔
ان دونوں میں سے موتی اور مونگے برآمد ہوتے ہیں.
ان دونوں سے موتی اور مونگا نکلتا ہے
نکلتا ہے اُن دونوں سے موتی اورمونگا
اِن سمندروں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں۔