سورۃ الرحمن 55:26
كُلُّ مَنۡ عَلَيۡهَا فَانٖ ﴿٢٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جو (مخلوق) زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے
Har cheez jo is zameen par hai fanaa (perish) ho janey wali hai
جو کوئی بھی اس (زمین) پر ہے فنا ہونے والا ہے۔
ہر چیز جو اس زمین پر ہے فنا ہوجانے والی ہے
زمین پر جو ہیں سب فنا ہونے والے ہیں.
جو بھی زمین پر ہے، وہ فنا ہونے والا
جو کوئی ہے زمین پر فنا ہونے والا ہے
ہر چیز جو اس زمین پر ہے فنا ہو جانے والی ہے