سورۃ الرحمن 55:27
وَيَبۡقَىٰ وَجۡهُ رَبِّكَ ذُو ٱلۡجَلَٰلِ وَٱلۡإِكۡرَامِ ﴿٢٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات (بابرکات) جو صاحب جلال وعظمت ہے باقی رہے گی
Aur sirf tere Rubb ki jalil-o-kareem zaat hi baaki rehne wali hai
اور باقی رہے گا صرف تیرے رب کا چہرہ جو بہت بزرگی اور بہت عظمت والا ہے۔
اور صرف تیرے رب کی جلیل وکریم ذات ہی باقی رہنے والی ہے۔
صرف تیرے رب کی ذات جو عظمت اور عزت والی ہے باقی ره جائے گی.
اور تیرے رب کی ذات باقی رہے گی، عظمت والی اور عزت والی
اور باقی رہے گا منہ تیرےرب کا بزرگی اور عظمت والا
اور صرف تیرے رب کی جلیل و کریم ذات ہی باقی رہنے والی ہے