سورۃ الرحمن 55:48
ذَوَاتَآ أَفۡنَانٖ ﴿٤٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ان دونوں میں بہت سی شاخیں (یعنی قسم قسم کے میووں کے درخت ہیں)
Hari bhari daaliyon se bharpur
دونوں بہت سی شاخوں والی ہوں گی۔
ہری بھری ڈالیوں سے بھر پور ،
(دونوں جنتیں) بہت سی ٹہنیوں اور شاخوں والی ہیں.
دونوں بہت شاخوں والے
جن میں بہت سی شاخیں
ہری بھری ڈالیوں سے بھرپور