سورۃ الرحمن 55:50
فِيهِمَا عَيۡنَانِ تَجۡرِيَانِ ﴿٥٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ان میں دو چشمے بہہ رہے ہیں
Dono baaghon(gardens) mein do chashmey (springs) rawan
ان دونوں میں دو چشمے بہہ رہے ہوں گے۔
دونوں باغوں میں دو چشمے رواں ،
ان دونوں (جنتوں) میں دو بہتے ہوئے چشمے ہیں.
ان کے درمیان دوچشمے جاری ہوں گے
اُن دونوں میں دو چشمے بہتے ہیں
دونوں باغوں میں دو چشمے رواں