quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الرحمن 55:54

مُتَّكِـِٔينَ عَلَىٰ فُرُشِۭ بَطَآئِنُهَا مِنۡ إِسۡتَبۡرَقٖۚ وَجَنَى ٱلۡجَنَّتَيۡنِ دَانٖ ﴿٥٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

(اہل جنت) ایسے بچھونوں پر جن کے استرا طلس کے ہیں تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے۔ اور دونوں باغوں کے میوے قریب (جھک رہے) ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jannati log aisey farshon par takiye laga ke baithenge jinke astar dabiz resham ( silk brocade) ke hongey, Aur baagon ki daliyan phalon se jhuki padh rahi hongi
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
وہ وہاں تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے ایسے بچھونوں پر جن کے استر گاڑھے ریشم کے ہوں گے۔ اور دونوں جنتوں کے پھل جھکے ہوئے ہوں گے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جنتی لوگ ایسے فرشوں پر تکئے لگا کے بیٹھیں گے جن کے استردبیزریشم کے ہوں گے اور باغوں کی ڈالیں پھلوں سے جھکی پڑ رہی ہوں گی۔
— Fi Zilal al-Qur'an
جنتی ایسے فرشوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے جن کے استر دبیز ریشم کے ہوں گے، اور ان دونوں جنتوں کے میوے بالکل قریب ہوں گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
وہ تکیہ لگائے ایسے بچھونوں پر بیٹھے ہوں گے جن کے استر دبیزریشم کے ہوں گےاور پھل ان باغوں کا جھک رہا ہوگا
— Maulana Wahiduddin Khan
تکیہ لگائے بیٹھے بچھونوں پر جن کے استر تافتے کے اور میوہ اُن باغوں کا جھک رہا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جنّتی  لوگ ایسے فرشو ں پر تکیے لگا کے بیٹھیں گے جن کے اَستر دبیز ریشم کے ہوں گے، اور باغوں کی ڈالیاں پھلوں  سے جھکی پڑرہی ہوں گی
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں