سورۃ الرحمن 55:60
هَلۡ جَزَآءُ ٱلۡإِحۡسَٰنِ إِلَّا ٱلۡإِحۡسَٰنُ ﴿٦٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں ہے
Neki ka badla neki ke siwa aur kya ho sakta hai
کیا بھلائی کا بدلہ بھلائی کے سوا کچھ اور بھی ہوسکتا ہے ؟
نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا اور کیا ہوسکتا ہے۔
احسان کا بدلہ احسان کے سوا کیا ہے.
نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا اور کیا ہے
اور کیا بدلا ہے نیکی کا مگر نیکی
نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا اور کیا ہوسکتا ہے۔