سورۃ الرحمن 55:68
فِيهِمَا فَٰكِهَةٞ وَنَخۡلٞ وَرُمَّانٞ ﴿٦٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ان میں میوے اور کھجوریں اور انار ہیں
Un mein ba-kasrat phal aur khajurein aur anaar (pomegranates)
ان دونوں میں میوے کھجور اور انار ہوں گے۔
اس میں بکثرت پھل اور کجھوریں اور انار
ان دونوں میں میوے اور کھجور اور انار ہوں گے.
ان میں پھل اور کھجور اور انارہوں گے
اُن میں میوے ہیں اور کھجوریں اور انار
اُن میں بکثرت پھل اور کھجوریں اور انار