سورۃ الرحمن 55:70
فِيهِنَّ خَيۡرَٰتٌ حِسَانٞ ﴿٧٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ان میں نیک سیرت (اور) خوبصورت عورتیں ہیں
In niyamaton ke darmiyan khoob seerat aur khoobsurat biwiyan
ان میں ہوں گی نہایت نیک سیرت اور خوبصورت عورتیں۔
ان نعمتوں کے درمیان خوب سیرت اور خوبصورت بیویاں ،
ان میں نیک سیرت خوبصورت عورتیں ہیں.
ان میں خوب سیرت، خوب صورت عورتیں ہوں گی
ان سب باغوں میں اچھی عورتیں ہیں خوبصورت
اِن نعمتوں کے درمیان خوب سیرت اور خوبصورت بیویاں