سورۃ الرحمن 55:72
حُورٞ مَّقۡصُورَٰتٞ فِي ٱلۡخِيَامِ ﴿٧٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(وہ) حوریں (ہیں جو) خیموں میں مستور (ہیں)
Kheymo (tents) mein theharayi hui hoorein (maidens)
یعنی حوریں جو قیام پذیر ہوں گی خیموں میں۔
خیموں میں ٹھہرائی ہوئی حوریں ،
(گوری رنگت کی) حوریں جنتی خیموں میں رہنے والیاں ہیں.
حوریں خیموں میں رہنے والیاں
حوریں ہیں رکی رہنے والی خیموں میں
خیموں میں ٹھیرائی ہوئی حُوریں۔