سورۃ الواقعة 56:13
ثُلَّةٞ مِّنَ ٱلۡأَوَّلِينَ ﴿١٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہ بہت سے تو اگلے لوگوں میں سے ہوں گے
Aglon mein se bahut hongey
یہ بڑی تعداد میں ہوں گے پہلوں میں سے۔
اگلوں میں سے بہت ہوں گے
(بہت بڑا) گروه تو اگلے لوگوں میں سے ہوگا.
ان کی بڑی تعداد اگلوں میں سے ہوگی
انبوہ ہے پہلوں میں سے
اگلوں میں سے بہت ہوں گے