سورۃ الواقعة 56:14
وَقَلِيلٞ مِّنَ ٱلۡأٓخِرِينَ ﴿١٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تھوڑے سے پچھلوں میں سے
Aur pichlon mein se kam
اور تھوڑے ہوں گے پچھلوں میں سے۔
اور پچھلوں میں سے کم۔
اور تھوڑے سے پچھلے لوگوں میں سے.
اورتھوڑے پچھلوں میں سے ہوں گے
اور تھوڑے ہیں پچھلوں میں سے
اور پچھلوں میں سے کم۔