سورۃ الواقعة 56:28
فِي سِدۡرٖ مَّخۡضُودٖ ﴿٢٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یعنی) بےخار کی بیریوں
Woh be-khaar (thornless) beriyon(lote trees)
وہ ہوں گے بیری کے درختوں میں جن میں کانٹے نہیں ہوں گے۔
وہ بےخا بیریوں
وه بغیرکانٹوں کی بیریوں.
بیری کے درختوں میں جن میں کانٹا نہیں
رہتے ہیں بیری کے درختوں میں جن میں کانٹا نہیں
وہ بے خار بیریوں،