سورۃ الواقعة 56:33
لَّا مَقۡطُوعَةٖ وَلَا مَمۡنُوعَةٖ ﴿٣٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جو نہ کبھی ختم ہوں اور نہ ان سے کوئی روکے
Aur bay rok-tok milne waley ba-kasrat phalon (fruits)
نہ ٹوٹے ہوئے اور نہ ہی پہنچ سے باہر۔
اور بےروک ٹوک ملنے والے بکثرت پھلوں
جو نہ ختم ہوں نہ روک لیے جائیں.
جو نہ ختم ہوں گے اور نہ کوئی روک ٹوک ہوگی
نہ اُس میں سے ٹوٹا اور نہ روکا ہوا
اور بے روک ٹوک ملنے والے بکثرت پھلوں،