سورۃ الواقعة 56:40
وَثُلَّةٞ مِّنَ ٱلۡأٓخِرِينَ ﴿٤٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور بہت سے پچھلوں میں سے
Aur pichlon mein se bhi bahut
اور پچھلوں میں سے بھی بہت ہوں گے۔
وہ اگلوں میں سے بھی بہت ہوں گے
اور بہت بڑی جماعت ہے پچھلوں میں سے.
اور پچھلوں میں سے بھی ایک بڑا گروہ
اور انبوہ ہے پچھلوں میں سے
اور پچھلوں میں سے بھی بہت